اہم خبریں

کینیڈین حکومت نے غیر قانونی امیگرنٹس کو بڑی خوشخبری دیدی

اٹاوا(نیوز ڈیسک) کینیڈین حکومت نے غیر قانونی امیگرنٹس کو بڑی خوشخبری دیدی۔ کینیڈا نے قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے والے شہریوں کو مستقل رہائشی کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس فیصلے سے لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی ۔ اس فیصلے سے لاکھوں رفیوجیز اور تمام و لوگ فائدہ اُٹھا سکیں گے جن کے ویزا کی معیاد ختم ہو چکی ہے ۔غیرقانونی افراد کو رہائشی کارڈ دینے کے منصوبے پانچ لاکھ افراد کو امیگریشن دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں