اہم خبریں

پاکستان اہم شراکت دار ہے، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے پاکستان کو اہم شراکت دارقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت داری جاری رکھنے کے منتظر ہیں،جمعہ کو واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ حکومت پاکستان سے وسیع پیمانے پر رابطے میں رہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت داری جاری رکھنے کے منتظر ہیں۔

متعلقہ خبریں