واشنگٹن (اے بی این نیوز)ادویات مہنگی کرنے والی کمپنیوں کو جرمانے کریں گے ،امریکی صدر جو بائیڈن نے کہابڑی فارماسیوٹیکل کمپنیوں نے مہنگائی کے مقابلے میں قیمتوں میں زیادہ اضافہ کیا ، ادویات مہنگی ہونے سے حکومت کا میڈیکیئرپروگرام متاثر ہوا ،جرمانے کی رقم سے میڈیکیئر وصول کرنے والوں کو فائدہ پہنچائیں گے















