اہم خبریں

نگراں وزیرِ اعظم مظفر آباد پہنچ گئے

مظفر آباد (نیوز ڈیسک) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ مظفر آباد پہنچ گئے۔انہوں نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے ۔ واضح رہے کہ نگراں وزیرِ اعظم آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کرینگے۔ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سے خصوصی ملاقات کریں گے ۔ اس کے علاوہ وہ آزادی کشمیر کی قیادت اور سیاسی ر ہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

متعلقہ خبریں