اہم خبریں

غزہ میں قتل وغارت،18 ہزار سے زائد فلسطینی شہید

غزہ (نیوز ڈیسک) غزہ میں اسرائیلی فوج کی قتل و غارت کا سلسلہ تھم نہ سکا، سکول پر بم برسادیئے،200سے زائدفلسطینی شہید ، اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار 608 ہو گئی، جھڑپوں میں مزید 10 اسرائیلی فوجی مارے گئے ، 2 مغوی فوجیوں کی لاشیں بھی برآمد ،اسرائیلی وزیر اعظم کی ہٹ دھرمی برقرار ہے کہا بین الاقوامی دباؤ کے باوجود اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا،فتح کے حصول تک جنگ جاری رہے گی۔

متعلقہ خبریں