کو ئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان کے سرد علاقوں میں 75 دن کی چھٹیاں 16 دسمبر سے شروع ہونگی ۔صوبائی محکمہ تعلیم کی طرف سے نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا۔ بلوچستان میں سردیوں کی چھٹیاں 18 اضلاع کے اسکولوں اور کالجزمیں ہوں گی ۔ یہ سالانہ تعطیلات 16 سے 29 فروری تک جاری رہیں گی۔تعلیمی ادارے یکم مارچ کو کھلیں گے۔