اہم خبریں

کوئی طاقت اسرائیل کو جنگ سے نہیں روک سکتی،نیتن یاہو

غزہ(نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ کوئی طاقت ہمیں جنگ سے نہیں روک سکتی، تمام تر دباؤ کے باوجود اسرائیل آخر تک جنگ جاری رکھے گا،حماس سے جنگ فتح کے حصول تک جاری رہے گی۔ اس سے پہلے غزہ جنگ سے متعلق اسرائیلی وزیر خارجہ
نے کہا کہ عالمی حمایت کے بغیر بھی حماس کے ساتھ جنگ جاری رہے گی،جنگ بندی حماس کیلئے تحفہ ہوگی۔واضح رہے کہ اسرائیل نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی اکثریت سے منظور ہونے والی قرارداد کو ہوا میں اُڑا دیا۔

متعلقہ خبریں