اہم خبریں

پہلے حالات ٹھیک کریں پھر الیکشن کر ائیں ،شا ہد خا قان عبا سی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعظم شا ہد خا قان عبا سی نے کہا کہ پہلے حالات ٹھیک کریں پھر الیکشن کر ائیں، اگر اس نظام کو نہیں بدلا گیا تو پھر سارا سسٹم ا یسےہی چلتا رہے گا۔ سابق وزیر اعظم شا ہد خا قان عبا سی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے مو جو دہ حالات میں الیکشن بھی کوئی بہتری نہیں لا سکتا ، ملک کی حا لیہ سیاست سے متفق نہیں ، ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف دے کر بھی واپس تو نہیں لایا جاسکتا ، نواز شریف کو پانچ سال زیادتی کے بعد اب بظاہر انصاف ملا ہے ، پہلے نا انصافی نہ کی جائے تو پھر سب کو انصاف مل جائے گا۔

متعلقہ خبریں