اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی انتخابی تیار یا ں آخری مراحل میں، مختلف اضلاع میں امیدواروں کے ناموں پر غور کے لئے پارلیمانی بورڈ کا آٹھواں اجلاس آج ہو گا ، پارلیمانی بورڈ امیدواروں کے حتمی انٹرویو لے گا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ٹکٹ ہولڈرز سے ملاقاتیں کر کے ان کے انٹرویوز کریں گے۔ آج ہونے والے اجلاس میں مریم نواز ،رانا ثناء اللہ سمیت دیگر پارٹی قیادت کے دیگر سینئر رہنما شامل ہونگے۔