اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں نیا ریکارڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق 100انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 67 ہزار کی سطح عبور کیا ہے ۔ شیئر مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز آج تیزی کا رجحان رہا۔ 665 پوائنٹس اضافے کے بعد 100انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 67 ہزار کو بھی کراس کر گیا، ایک نیا ریکارڈ بن گیا ہے ۔