واشنگٹن(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، غزہ میں سیز فائر کے حق میں قرار داد بھاری اکثریت سے منظورکر لی گئی ۔ قرار داد دو تہائی اکثریت سے منظور ہوئی ہے ، قرارد کے حق میں 153 اور مخالفت میں 10 ووٹ آئے، 23 رکن ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ۔