اہم خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 4 افراد قتل،پولیس

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نیوزڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ ہیرا کالونی میں نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔۔ ہمسائے نے پولیس کو کال کر کے بتایا کہ ساتھ والے گھر سے فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں ۔ پولیس موقع پر پہنچی تو گھر کا دروازہ کھلا تھا اور کمرے کے اندر چار افراد مردہ حالت میں پائے گئے ،لاشوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارڑز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی۔

متعلقہ خبریں