اہم خبریں

پاک چین تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چین نےآزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پراتفاق کرلیا،ذرائع وزارت تجارت کے مطابق چین نےپاکستان سےنئی ترجیحی فہرست مانگ لی ہے ،نئی ترجیحی فہرست کے تحت پاکستان کومزید رعایت ملنے کا امکان،وزارت تجارت نےچین سےآزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی کامطالبہ کیا ،نگران وزیر تجارت گوہراعجاز نے دورہ چین میں مطالبہ پیش کیا،چینی صنعتکاروں کوخصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری تیزکرنےکی دعوت،دونوں ممالک نےتجارتی ڈیٹامیں فرق ختم کرنے پر بھی اتفاق کرلیا،چینی صنعتوں کو پاکستان منتقل کرنے کیلئےورکنگ گروپ قائم کرنے پربھی اتفاق،پاک چین آزاد تجارتی معاہدہ دوئم پی ٹی آئی کے دور2019 میں ہواتھا،پاک چین آزاد تجارتی معاہدے پر اطلاق جنوری2020 سے کیا گیا۔

متعلقہ خبریں