بیروت(نیوزڈیسک)غزہ کے فلسطینیوں سےاظہار یکجہتی کےلیے لبنان میں عام ہڑتال کی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق اردن میں دکانیں بند اور دیواروں پر غزہ سے اظہار یکجہتی کے پوسٹرز آویزاں کیے گئے جبکہ اقوام متحدہ امدادی ایجنسی نے بھی ہڑتال کی حمایت کی اور اردن میں اقوام متحدہ کے161 اسکول ہڑتال کے باعث بند ہیں۔















