اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر مملکت عارف علوی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ سختی سے مسترد کرتاہے، بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندو تو انظریے کے سامنے سرجھکا لیا،بھارتی عدالیہ بھارتی حکومت کیلئے موزوں فیصلے دے رہی ہے،ایسے فیصلے بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر پر قبضے کو قانونی حیثیت نہیں دے سکتے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت کی،بھارتی عدالتوں میں مسلمانوں کے خلاف فیصلے دینے کی ایک تاریخ ہے۔















