اہم خبریں

مذاکرات کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کورہا نہیں کرایاجاسکتا،ابوعبیدہ

غزہ (نیوزڈیسک)حماس کی تنظیم القسام بریگیڈکے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا کہ مذاکرات کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کورہا نہیں کرایاجاسکتا ۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل فوجی طاقت سے یرغمالیوں کو رہا نہیں کراسکتا، اب تک ہزاروں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے ،اسرائیلیوں کی ہلاکت فوجی طاقت کے استعمال کا نتیجہ ہے ۔

متعلقہ خبریں