اہم خبریں

حماس ہتھیارڈال دے تو جنگ ختم ہو سکتی ہے،امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ حماس تمام یرغمالیوں کو فوری طور پر رہا کرکے ہتھیارڈال دے تو جنگ کل ختم ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا اسرائیل کو اپنے دفاع کے لیے ہتھیار فراہم کر رہے ہیں ، اسے حماس سے خطرہ ہے، امریکا غزہ کے عام شہریوں کو تحفظ پہنچانے کی پوری کوشش کر رہا ہے ، امریکا غزہ میں امدادی کارروائیوں میں تیزی لانے کی کوشش کررہا ہے۔

متعلقہ خبریں