اہم خبریں

مریم نوازگجرات کا محاذ فتح کرنے پہنچ گئیں

گجرات(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نوازگجرات کا محاذ فتح، میدان سج گیا۔ تفصیلات کے پاکستان مسلم لیگ ن نے گجرات کی تحصیل جلالپور جٹاں میں سیاسی میدان سجا لیا۔ کنونشن کی تیاریاں مکمل ، 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ اونچا سٹیج تیار کر لیا گیا، پنڈال کو چاروں اطراف سے پارٹی پرچموں اور پینا فلیکس سے سجا دیا گیا ہے ،پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نوازشریف آج یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی۔

متعلقہ خبریں