اہم خبریں

دوسروں کو دہشتگر د کہنے والا خود 9 مئی کا مجرم ہے،مریم اورنگزیب

لاہور (نیوزڈیسک) ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ دوسروں کو دہشتگر د کہنے والا خود 9 مئی کا مجرم ہے۔انتشار انگیز گفتگو کا کیس سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہما رے خلا ف دہشتگر دی کے مقدما ت بنا ئے گئے، اگر ریا ستی دہشتگر دی کی ہے تو اب اس کا جواب دینا ہو گا ،دوسرو ں کو چور کہنے والے نے خود ملکی خزانے پر 190 ملین پا ونڈ کا ڈاکہ ڈالا ہے ۔ آ نکھو ں پر پٹی بندھ کر ملکی وسا ئل لو ٹے گئے، ملکی خزانے پر ڈا کے ڈال کر اب پو چھتے ہیں ہیں بجلی مہنگی کیسے ہو گئی،اب ظلم کر نے والے اب خود پر ظلم ہو نے کا رونا رو رہے ہیں۔۔ مریم اورنگزیب کی انسدادِ دہشت میں پیشی کے بعد وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے جج عبہر گل نے دلائل سننے کے بعد سماعت 6 جنوری تک ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں