غزہ (نیوزڈیسک)اسرائیل پر غزہ مسلسل بمباری،30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرا ئیلی دہشتگر دی جا ری،غزہ میں النصیرت کیمپ اور خان یونس پر بمبا ری سے مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ۔ شہدا ء کی تعداد 17 ہزار 487 تک پہنچ گئی ،ساڑھے چھیالیس ہزار سے زائد زخمی ہو گئے ۔ حما س کے جوابی حملہ کر کے 24 گھنٹے کے دوران 21 اسرا ئیلی بکتر بند گا ڑ یو ں کو تباہ کر دیا ، متعدد اسرائیلی فو جی ہلاک۔ دوسری طرف اسرائیل کی طرف سے مسلسل بمباری ،فلسطینیوں کے نقل و حرکت پر پابندیوں،فیول کی کمی اور انٹرنیٹ بند ہونے کے باعث اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسیاں کو متاثرہ افراد تک پہنچنے میں پریشانی کا سامنا ۔