غزہ(نیوز ڈیسک) ترجمان القسام بریگیڈ ابوعبیدہ نے کہا جنگجوؤں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں 21 گاڑیوں کو تباہ کیا ،جنگجو متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کی کئی سرنگوں کو دھماکے سے اڑادیا ہے ۔اسرائیلی فوج ایک قیدی فوجی کو بچانے میں ناکام رہی ،اسرائیل کی کوشش اس کے فوجی کی ہلاکت کا باعث بنی ۔















