اہم خبریں

شمسی توانائی سے رات میں بجلی بنانے کاکامیاب تجربہ

عمان/دوحہ(نیوزڈیسک) سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے شمسی پاور اسٹیشن سے دگنی مقدار میں توانائی حاصل کی جاسکے گی۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق سولر ٹاور پاور پلانٹ نامی ایک نظام کا خیال پیش کیا گیا ہے جو چمنی نما ٹاور پر مشتمل ہے اور اس کی بنیاد میں مکینکی ٹربائن نصب ہے۔محققین کے مطابق اس نئی ٹُوئن ٹیکنالوجی سولر سسٹم (ٹی ٹی ایس ایس) میں ان دو ڈرافٹ (اپ ڈرافٹ اور ڈاؤن ڈرافٹ) نظاموں کو ملا کر دن کے وقت میں سورج کی روشنی سے گرم ہوئی ہوا سے رات میں بھی توانائی بنائی جاسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں