اہم خبریں

برطانوی مسلمان ملک چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں،ناز شاہ

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی مسلمان رکن پارلیمان ناز شاہ نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے باعث برطانوی مسلمان ملک چھوڑنے سے متعلق سوچنے پر مجبور ہو گئے، مسلمان برطانیہ میں اپنے بچوں کے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں۔ انہوں نے برطانوی پارلیمنٹ میں اسلاموفوبیا پر بحث کے دوران خطاب کہا حکومتی اعداد و شمار مسلمانوں پر حملوں کے گواہ ہیں مگر حکومت اسلاموفوبیا کو تسلیم کرنے کو بھی تیار نہیں۔

متعلقہ خبریں