کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ پریکٹس میچ کا پہلا روز پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا، کپتان شان مسعود کی ناقابل شکست 156 رنز کی بدولت پاکستان نے 6 وکٹوں پر 324 رنز بنا لیے۔تفصیلات کے مطابق شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، 4 روزہ میچ میں شاہین آفریدی اور حسن علی کو آرام دیا گیا۔آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کے خلاف 4 روزہ پریکٹس میچ کا پہلا روز پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا، کپتان شان مسعود کی ناقابل شکست 156 رنز کی بدولت پاکستان نے 6 وکٹوں پر 324 رنز بنا لیے۔
