اہم خبریں

لاہور،ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کیلئے وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور پولیس نے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے لئے ڈکیتیاں و چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ملزمان نے دوران تفتیش اعراف کیا ہے کہ وہ ویڈیوز بنانے کیلئے ڈکیتیاں و چوریاں کرتے تھے۔تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کے لئے ڈکیتیاں و چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔لاہور پولیس نے کارروائی کرکے 2 رکنی متحرک چور و ڈکیت گروہ کو گرفتار کیا۔ ملزمان میں وسیم خان عرف ساجد اور زاہد شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں