اہم خبریں

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب میو ہسپتال پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی میو ہسپتال پہنچ گئے ، چلڈرن ایمرجنسی اور مین ایمرجنسی بلاک کا دورہ ، اپ گریڈیشن کے کامو ں پر پیشرفت کاجائزہ لیا ،محسن نقوی نے خواتین سے بچوں کے علاج معالجے کی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا ، چلڈرن ایمرجنسی کے فلورز کی اپ گریڈیشن کا کام 3شفٹ میں کرنے کی ہدایت۔

متعلقہ خبریں