اہم خبریں

کراچی ،راہ زنی کی واراتوں میں اضافہ ،رائیڈر قتل

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی راہ زنی کی واراتوں میں اضافہ ،مزاحمت پر فوڈ ڈیلیوری رائیڈر قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول پانچ بہنوں کا بھائی تھا جسے میٹرک بورڈ آفس کے قریب گولی مار دی گئی ،مقتول کو شدید زخمی حالت میں عباسی شہید اسپتال منتقل کیا لیکن وہ جاں بھر نہ ہوسکا ،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 2 موٹر سائیکل سواروں نے مقتول کو لوٹنے کی کوشش کی مزاحمت پر ارسلان نامی رائیڈرکو قتل کردیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں ۔

متعلقہ خبریں