اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس کا اہلکار سپریم کورٹ کی چھت کی سڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا اہلکار سپریم کورٹ کی چھت کی سڑھیوں سے گر کر جان کی بازی ہار گیا۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ کانسٹیبل ریاض سپریم کورٹ میں ڈیوٹی پر تھا۔واقعہ کے بعد پولیس اہلکار اور ریسکیو ورکرز موقع پر پہنچے اور لاش کو اسپتال منتقل کردیاگیا۔
