اہم خبریں

چلاس میں بس پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی نمازِ جنازہ ادا

گلگت (نیوزڈیسک)شاہراہِ قراقرم پر مسافر بس پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی نمازِ جنازہ جی بی اسکاؤٹ ونگ میں ادا کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق شاہراہِ قراقرم پر مسافر بس پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی نمازِ جنازہ جی بی اسکاؤٹ ونگ میں ادا کردی گئی۔ نمازِ جنازہ میں وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان اور فورس کمانڈر کاشف خلیل سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں