اہم خبریں

نیا چیئرمین پی ٹی آئی کون بنے گا ،انتخاب آج ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اگلاچیئرمین پی ٹی آئی کون بنے گا،انٹراپارٹی الیکشن آج ہوگا،نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کے بلامقابلہ منتخب ہونے کاامکان۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں ،کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر سردار مصروف خان ایڈووکیٹ نے وصول کیے ، تمام تیاری مکمل ہو گئیں،الیکشن آج پشاورمیں ہونگے ۔

متعلقہ خبریں