پشاور (نیوزڈیسک)پشاور ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے معاملے پر صوبائی حکومت سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔پشاور ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے معاملے پر صوبائی حکومت سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔
