اہم خبریں

فواد حسن فواد کوفیض آباد دھرنا کمیشن کی تحقیقات میں طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیض آباد دھرنا کے تحقیقاتی کمیشن نے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو طلب کرلیا ،نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ فیض آباد دھرنا کے تحقیقاتی کمیشن نے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو طلب کرلیا ،فواد حسن فواد کو 5 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے،واضح رہے کہ 15 نومبر 2023 کو وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس میں انکوائری کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کو پیش کیا تھا۔

متعلقہ خبریں