اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عدالت نے ٹک ٹاکر کو سزائے موت سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال ملزم محمد نیا ز عالیان نے خرم اکبر سے گاڑی چھین کر اسے قتل کیا تھا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے کی اور جرم ثابات ہونے پر ٹک ٹاکر کو موت کی سنائی۔کیونکہ ملزم نے اپنی بے گناہی کے جو ثبوت دیئے تھے وہ ناکافی تھے۔