اہم خبریں

سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی

کراچی (اے بی این نیوز)سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کردی،سعودی عرب نے پاکستان کی معیشت کو استحکام دینے کیلئے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کی،سٹیٹ بینک حکام کا کہنا ہے ڈپازٹ کی مدت میں توسیع سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو برقرار رکھنے اور ملک کی معاشی ترقی میں مدد ملے گی،،،ڈپازٹ کی مدمت میں توسیع سعودی عرب کی جانب سے معاونت کا تسلسل ہے ،،،سعودی فنڈ برائے ترقی کے 3 ارب ڈالر قرض کی مدت 5 دسمبر کو پور ی پوری رہی تھی۔

متعلقہ خبریں