کراچی(نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا مشن کوئٹہ،پاور شو کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بعد مشن بلوچستان، بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچیں گے، بلاول بھٹو زرداری نے یوم تاسیس جلسے سے متعلق صوبائی قائدین کے ساتھ اہم اجلاس ،آصف زرداری بھی بلوچستان پہنچ کر کوئٹہ جلسے میں شرکت کریں گے۔