کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں فلسطین یکجہتی مارچ ،تیاریاں مکمل ،ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آج فلسطین یک جہتی مارچ کیلئے پولیس نے ٹریفک پلان جاری جس کے مطابق مارچ کے دوران شاہراہِ قائدین سگنل سے طارق روڈ تک سڑک بند رہے گئی ، سندھی مسلم جانے والی سڑک ، پی ای سی ایچ ایس بلاک 3 جانیوالی سڑکیں بھی ٹریفک کیلئے بند ہوگی،مارچ گزرنے کے بعد سڑک کو دبارہ کھول دیا جائے گا۔