اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا کی بوسٹر ویکیسن ختم،ایک ماہ سے پمز، پولی کلینک، اور ڈی ایچ او افس میں کورونا کی ویکیسن موجود نہیں،بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے کورونا بوسٹر ویکیسن لگانا لازمی ہے،اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں بھی مسافروں کو لگانے کے لئے بوسٹر ڈوز موجود نہیں ہے
