اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں رواں سال کی آخری قومی انسداد پولیو مہم کاآغاز،3دسمبر تک 4کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤکے قطرے پلانے کاہدف مقرر،اسلام آباد،پنجاب،سندھ ،خیبرپختونخوا اور بلوچستان سمیت آزادکشمیرمیں بھی بچوں کی ویکسی نیشن کی جائے گی،اس سال پاکستان میں پولیو کے 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
