لاہور ( اے بی این نیوز )سمارٹ لاک ڈاؤن ختم،سموگ نے لاہورکی جان نہ چھوڑی ، شہریوں کو آج بھی فضائی آلودگی سے نجات نہ مل سکی، لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے 376 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر موجود،لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریوں کیلئے ورکنگ گروپ قائم،کلاؤڈ سیڈنگ کیلئے پہلا ٹرائل چار سے چھ ہفتے میں متوقع ہے۔
