اہم خبریں

پنجاب ،لاک ڈاؤن ختم،کاروباری سرگرمیاں شروع

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں لاک ڈاؤن ختم،کاروباری سرگرمیاں شروع،تعلیمی ادارے کھل گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکول، کالجز اور جامعات میں حاضری معمول کے مطابق ، کاروباری سرگرمیاں بھی بحال ، دکانوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کاربھی بدل گئے ،ماسک کی پابندی برقرار رہے گی، شہریوں کو آج بھی فضائی آلودگی سے نجات نہ مل سکی، لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے 376 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا بھر میں پہلے نمبر پر موجود،کراچی شہر کافضائی معیار بھی انتہائی خراب،آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر ہے۔

متعلقہ خبریں