اہم خبریں

امیتابھ بچن کا بیٹی کو قیمتی تحفہ ،مداح حیران

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کا بیٹی کو قیمتی تحفہ ۔ تفصیلات کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنی بیٹی شویشا بچن کو 50 کروڑ انڈین روپے مالیت کا بنگلہ تحفہ دیدیا،اس تاریخی بنگلے کا نام بگ بی نے اس بنگلے کا نام پرتیکشا ر رکھا جو انہوں فلم شعلے کی کامیابی پر 1975 میں خریدہ تھا۔ واضح رہے اب امیتابھ بچن اپنے موجودہ گھر جلسہ میں رہتے ہیں ۔

متعلقہ خبریں