نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سالگرہ پر قیمتی تحفہ کیو ں نہیں دیا ،بیوی نے شوہر کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی خاتون رینوکا نے دبئی کا ٹرپ اور قیمتی تحائف نہ ملنے پر شہور کو موت کے گھات اُتار دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحائف پر ہونے والی لڑائی شدت اختیار کر گئی تو خاتون نے شوہر کے ناک پر زور دار مکا مارا سے سے شہور دانت بھی ٹوٹ گیا ،بہت زیادہ خون بہنے سے شوہر کی موت واقع ہو گئی ،خاتون کا شوہر نکھل ایک بزنس مین تھا ۔ پولیس نے خاتون کو گرفتار کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔