اہم خبریں

بلوچ طلبہ کی کمشدگی کا معاملہ،نگران وزیراعظم طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کا کیس۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے گزشتہ سماعت کا پانچ صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ۔حکمنامے کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور وزیر انسانی حقوق کو طلب کر لیا ۔سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع بھی 29 نومبر تک ملتوی کردی گئی ۔

متعلقہ خبریں