کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے باعث آج مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، میرپورخاص اور ٹھٹھہ میں بھی آندھی اور بارش کی پیش، بارش کے بعد درجہ حرارت گرنے اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔