اہم خبریں

شیر افضل کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر پارٹی قیاد ت ناراض

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شیر افضل کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر ضلعی پارٹی قیاد ت ناراض، اعتمادمیں نہ لینے کا شکوہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پشاور کے صدر علی ارباب نے سرکلر جاری کیا تھا جس کے مطابق ضلعی تنظیموں کی رضامندی کے بغیرپارٹی شمولیت پر ناراضی کا اظہار کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں