لاہور(نیوزڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں سموگ کاراج برقرار،آج اور کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے،مارکیٹیں سہ پہر 3بجے کے بعد کھلیں گی،آلود فضا کے باعث شہری بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ،ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا،ماہرین صحت کی عوام کو ماسک لازمی پہننے اور غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت ۔