سرگودھا(نیوز ڈیسک) گھر کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے ،جن میں جو بچے میں شامل ہے ۔ مکان کی چھت اینٹیں لوڈ کرنے کی وجہ سے گری ،ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال میں پہنچا دیا ۔ یہ افسوسناک واقعہ سیدوانہ میں پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں مینا فاطمہ ، حرم فاطمہ، محمد سلیم اور معراج فاطمہ شامل ہیں ۔