گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) وزیر اعلی پنجا ب محسن نقوی کا ڈویژنل پبلک سکول گوجرانوالہ کا تفصیلی دورہ ۔ طلبا ءکے لیے تعلیمی و کھیلوں کی سہولتوں کا جائزہ لیا ،وزیر اعلی محسن نقوی کا ڈی پی ایس میں 24 نئے کلاس رومز بنانے کا اعلان، کمپیوٹر لیب کے لئے مزید 50 جدید کمپیوٹرز کا انتظام کیا جائے ۔ وزیراعلی کی کمشنر گوجرانوالہ کو ہدایت۔