اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نو مئی جلاؤگھیراؤ کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں عدالت میں پیش ہو گئیں، واضح رہے کہ عدالت نے عظمیٰ خان اور علمیہ خان کی ضمانت آج تک منظور کی ہوئی تھی ، دنوں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئیں، اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی ، اسد عمر اور زین قریشی پیش نہیں جبکہ تفتیشی افسر کی استدعا پر ملزمان کی ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع کردی گئی۔