اہم خبریں

اسرائیلی کابینہ نے حماس کیساتھ جنگ بندی کی منظوری دیدی

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیلی کابینہ نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کی منظوری دے دی ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس 50 اسرائیلی قیدیوں جبکہ اسرائیل 150 فلسطینی بچوں اور عورتوں کو رہا کرے گا جبکہ چار دن کے وقفے کے بعد اسرائیل کی طرف سے دوبارہ جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے ، دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ قیدیوں کی رہائی تک معاہدہ مشکل تک لیکن درست ہے ۔ عارضی جنگ بندی کے حوالے سے اسرائیلی کابینہ نے حماس کے ساتھ یرغمالیوں کے معاہدے کی منظوری کیلئے ووٹ دیا تھا۔

متعلقہ خبریں